4th Street Bar Hive-Bar

Hive-Bar Powered by Hive beta-fdb5b5b

Community post

some dark points

اندھیرے کے خوف میں مبتلا لوگوں کو اندھیرے میں لے جایا جاتا ہے تا کہ وہ اندھیرے کی حقیقت کو محسوس کر سکیں۔ خوف دراصل باہر نہیں ہوتا بلکہ یہ ذہن کی اختراع ہے۔ اندھیرے کا خوف ہے تو اس تاریکی میں رسی بھی سانپ کی صورت دکھائی دے گی۔ ڈر حقیقت میں ذہنی کیفیت ہے جو بدل سکتی ہے۔ جو لوگ ڈرتے ہیں ان کا مذاق اڑایا جاتا ہے۔ انھیں ڈرپوک سمجھ کر مسترد کر دیا جاتا ہے جب کہ ڈر ایک فطری جذبہ ہے۔ جو ہر انسان میں بدرجہ اتم موجود رہتا ہے مگر اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے۔ کچھ لوگ خوف کی کیفیت کو دبانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں، جو خود کو بزدل کہلوانا نہیں چاہتے۔ خوفزدہ لوگوں کا مذاق اڑانے یا خوف کو برا سمجھنے کے بجائے ہمیں اس کیفیت کو حقیقت پسندی کے تناظر میں دیکھنا چاہیے۔ اکثر بچوں و بڑوں پر Panic Attack اضطراری حملے ہوتے ہیں، وہ نیند سے اچانک جاگ جاتے ہیں، بعض اٹھ کر بھاگنے لگتے ہیں۔ زور سے چلانے لگ جاتے ہیں۔ بعض اوقات گھر کے افراد ان کیفیات کو نہیں سمجھ پاتے۔ یہ اضطراری حملے لاشعوری خوف کی پیداوار ہیں۔ جن کی وجہ موجودہ حالات بھی ہو سکتے ہیں۔ خون خرابے پر مبنی فلمیں، ویڈیو گیمز یا کتابیں بھی ان ذہنی کیفیات کا محرک بنتی ہیں20915653_278173605998736_3741129371004219845_n.jpg

1 upvotes 3 downvotes $0.00

Replies (2)

Review before signing

Posting as . Signing with . Keychain permission: Posting. Hive Keychain will ask you to approve this action next.


  
Technical details

Operation fingerprint: