4th Street Bar Hive-Bar

Hive-Bar Powered by Hive beta-fdb5b5b

Community post

جیو بسنت

بسنت شاید ایک ٹیسٹ تھا کرونا کے بعد کیا ہم زندہ ہیں؟

انسان کے خوف سے نکل آئے ہیں۔ کرونا کے بعد سب سے زیادہ سوشل لائف کو نقصان ہوا ۔ بسنت نے سوشل لائف کو زندہ کیا۔ انسان انسان کے ساتھ خوفدکھائی دئے ۔برسوں سے پچھڑے خاندان ملے دوست ملے عزیز ملے۔

دادی نانی کے گھر ،گھرانہ ،گھروندا کلچر دیکھنے کو ملا بہت سی مائیں جو شادیوں کے بعد بیٹے دیکھنے کو ترس جاتی ہیں ان کی آنکھوں کو قرار ملا۔

سوشل لائف شروع ہو جائے تومیڈیسن ختم ہو جائے ڈپریشن کے امراض ختم ہو جائیں خوف ٹوٹا ہے سوشل لائف زندہ ہوئی ہے

جیو بسنت

0 upvotes $0.00

Replies (0)

Conversation

No replies yet

Replies will appear here as people join the conversation.

Review before signing

Posting as . Signing with . Keychain permission: Posting. Hive Keychain will ask you to approve this action next.


  
Technical details

Operation fingerprint: