Ayala
@ayala09
·
کردار کی خوبصورتی
وقت بدلے تو بدل جائیں گے اندازِ جہاں اپنے کردار کو ہر حال میں بہتر میں رکھنا لوگ چہروں سے نہیں، ظرف سے پہچانے جائیں اپنے لہجے کو ہمیشہ حدِ احترام میں رکھنا دھوپ کتنی بھی کڑی ہو، نہ گھبرانا ہرگز ماں ک…