ayeshaaziz
@ayeshaaziz
·
poetry of the day so nice so good
شعلہ ہی سہی آگ لگانے کے لیے آ شعلہ ہی سہی آگ لگانے کے لیے آ پھر نور کے منظر کو دکھانے کے لیے آ یہ کس نے کہا ہے مری تقدیر بنا دے آ اپنے ہی ہاتھوں سے مٹانے کے لیے آ اے دوست مجھے گردش حالات نے گھیرا تو…